پی ڈی ایم کو کرونا کا خوف ہے نہ عوام کی زندگی کی فکر

0

پی ڈی ایم کو کرونا کا خوف ہے نہ عوام کی زندگی کی فکر

سینیٹر سراج الحق نے سیاسی و عوامی سرگرمیاں معطل کردی

سراج الحق نے ٹویٹ کیا کہ

کرونا پھیلاؤ کے پیش نظر آج دیر جلسہ نہیں ہوگا

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ دو ہفتے کے لیے کوئی بھی سیاسی سرگرمی نہیں ہوگی

تحریک کے اگلے مرحلے میں جماعت اسلامی پنجاب میں جلسے کرے گی جس کا آغاز گوجرانوالہ سے ہو گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.