وزیراعظم کی قوم کو عید کی مبارکباد اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین

0

  وزیراعظم کی قوم کو عید کی مبارکباد اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین

وزیر اعظم عمران خان نے آپ کا وزیر اعظم آپ کیساتھ پروگرام کے سلسلے کی

تیسری نشست میں عوام سے براہ راست گفتگو  کی، وزیر اعظم نے  پروگرام کی

ابتداء میں  کہا کہ  قوم کو عید کی مبارکباد اورعید کی چھٹیوں میں اپنا، اپنے بزرگوں

اور بچوں کا

خیال رکھیں ،جو کیسز تیزی سے بڑھ رہے تھے وہ رک گئے ہیں ، سب سے درخواست

کرتا ہوں کہ فیس ماسک سمیت دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد کریں ۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ایسا تاثر گیا کہ ساری وزاراتِ خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں

نیب نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ‏ڈالنے کیلئے وزراتِ داخلہ کو خط لکھ دیا

پنجاب حکومت کا عید کے بعد لاہورمیں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.