وزیراعظم اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے، آصف کرمانی

0

پوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔

ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم سے پہلے ہی وزیراعظم نے اپنی کابینہ پر عدم اعتماد کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹاپ ٹین سرٹیفکیٹ نہ ملنے پر وفاقی وزراء نے بھی وزیراعظم پر عدم اعتماد کردیا ہے۔

ن لیگی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ یہ صورتحال واضح اشارہ ہے کہ حکومت نے حکومت پر عدم اعتماد کردیا ہے۔

__________________________________________________________________

ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.