کراچی سے جو وعدہ وزیراعظم عمران خان نے کیا اسے پورا کیا جائے گا ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کراچی

0

کراچی سے جو وعدہ وزیراعظم عمران خان نے کیا اسے پورا کیا جائے گا، ایم این اے آفتاب حسین صدیقی 

کراچی (جاوید ہاشمی سے)

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تر قیاتی فنڈز سے پورے کراچی کی طرح این اے 247 میں بھی تیزی سے کام جاری ہے ان خیالات کا اظہارکرتے ہوئے ایم این اے آفتاب حسین صدیقی نے  کہا کہ پی ایس 111 دہلی کالونی پنجاب کالونی  مین بازارمیں تقریباً 65000 فٹ کارپٹنگ روڈ بنا دیا گیا ہے وارڈ 8 کے صدر آریان قریشی نے نمائندہ  اردو خبریں جاوید ہاشمی کو بتایا کہ دہلی کالونی زیرو لائن کی گلیوں میں ٹف ٹائل لگوائیں گیں ۔ پنجاب کالونی بازار میں کار پیٹڈ روڈ اور پنجاب کالونی گلی نمبر16 کی نئی سیوریج لائن ڈلوانے پر وارڈ نمبر 9 اور 8 کے صدور احسان خان۔ آریان قریشی نے ایم این اے آفتاب حسین صدیقی و ایم پی اے شہزاد قریشی کا دہلی کالونی پنجاب کا لونی میں ترقیاتی منصوبوں کے مکمل ہونے پر شکریہ ادا کیا وارڈ 8.9 سی بی سی کے صدور نے عہداروں عبد الفہیم۔ نعیم ظہور۔ علی نعیم۔ نعمان بخش۔ شاہ زیب سلیم۔ رضوان خان۔حنیف تنولی۔ عارف نیازی۔ بشیر تنولی اور دیگر کا جنہوں نے دن رات ایک کرکے ترقیاتی کاموں میں  پیش رہے علاقہ مکینوں نے نیا روڈ ۔ ٹف پیور۔سیوریج لائن ڈالنے پر پاکستان تحریک انصاف کا خیرمقدم کیا اور مطالبہ کیا کہ پنجاب کالونی دہلی کالونی میں پانی کا جو مسئلہ ہے اسے حل کیا جائے اورعلاقے میں جگہ جگہ کچرے دان رکھے جائیں تاکہ بازار اور گلیاں صاف رہیں

  

___________________________________________________

ویکسین نہ لگوانے والے677 پولیس اہلکار معطل

بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران جیالوں کا احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرے بازی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.