تحریک انصاف اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئی

0

 پنجاب میں بھی سیاسی بحران ،پاکستان تحریک انصاف اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئی۔تحریک انصاف کی قیادت نے وزیراعظم سے عدم اعتماد کی منظوری لی تھی۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک سیکرٹری اسمبلی کے آفس میں جمع کرائی گئی۔ ترجمان ق لیگ کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک جمع ہونے کے بعد دوست محمد مزاری اجلاس بلانے کے مجاز نہیں رہے۔

_________________________________________________________________

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کھٹائی میں پڑ گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.