محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار بدل دیے

0

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے۔

صوبائی محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجکر 45 سے دوپہر 2 بجکر 30 منٹ تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجکر 30 منٹ سے دوپہر 2 بجکر 15 منٹ ہوں گے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکول صبح 8 بجکر 30 سے 12بجکر 30 منٹ تک کھلے رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دوسری شفٹ میں اسکولوں میں دن 1 بجے سے شام 5 بجے تک تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔

___________________________________________________

شہباز شریف کا ملک میں شفاف الیکشن کرانے کا مطالبہ

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب، دونوں حلقوں میں پولنگ سامان کی ترسیل

آسٹریلیا کی قنطاس ایئر ویز کی طویل ترین نان اسٹاپ تجارتی پرواز

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.