کوئی بھوکا نہ سوئے وزیراعظم عمران خان

0

کوئی بھوکا نہ سوئے وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کے تحت آج شروع کیے جانے والے پراجیکٹ “کوئی بھوکا نہ سوئے” کے باقاعدہ آغاز کی تقریب کے دوران بذاتِ خود مستحقین کے مابین کھانا تقسیم کیا۔
اس موبائل وین کچن کے ذریعے ان علاقوں میں جہاں غربت ذیادہ ہے، اس کے علاوہ مزدور، دیہاڑی دار طبقہ جو دوسرے شہروں میں روزگار کمانے آتے ہیں اور رہائش اور کھانے کے مسائل سے دوچار رہتے ہیں ایسے مستحق افراد کو کھانا دیا جائے گا    کیونکہ انکا آسرا بنے ہیں خود وزیراعظم.عمران خان

کوئی بھوکا نہ سوئے#

پندرہ 15 سالہ نبیل حیدر انہیں اپنی ایف ایف میٹینگ ایپ بنیا

دہشت گرد جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے تھا فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا

سندھ کے اضلاع میں بڑے پیمانے پر تبادلے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.