سندھ حکومت نے سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 15 روز کے لیے بند کردیں

0

سندھ حکومت نے سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 15 روز کے لیے بند کردیں

 

نرسری سے 8 جماعت تک 6 اپریل سے 15 روز کے لیے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

سعید غنی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر ٹویٹ کیا اور نوٹیفیکشن بھی ٹویٹ کیا…

محکمہ تعلیم سندھ نے Covid کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک میں 6 اپریل بروز منگل سے اگلے پندرہ روز کیلئے Physical کلاسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جاسکتا ہے۔

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار،  ماسک نہ پہننے پرجرمانے اور گرفتاریاں ہونگی

کس کس ملک میں لاک ڈوان اور کورونا پھیل رہا ہیں، جانئے تفصیلات

این سی او سی نے رمضان المبارک میں مساجد اور امام بارگاہوں سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.