ٹی 20ورلڈ کپ میں ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی، بابرا عظم

0

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں

اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے اور ہماری ٹیم متحد نظر آئے گی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آئی سی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں بابر اعظم

کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات ہمارے لیے ہوم کنڈیشن ہوگی،ہم نے یو اے ای

میں کافی کرکٹ کھیل رکھی ہے۔وہاں کنڈیشنز کا اندازہ ہے۔ بطور کپتان کھلاڑیوں

کو اعتماد دے رہا ہوں اور ملک کے لیے کھیلنا اور پھر کپتانی ملنا بہت فخر کی

بات ہے۔

بابر اعظم نے مزید کہا کہ پاکستانی کھلاڑی ورلڈکپ میں پرفارم کرنے کے لیے

پرجوش ہیں، ورلڈکپ میں جب بھی کارکردگی دکھاتے ہیں تو اس کو نوٹس کیا جاتا

ہے۔

__________________________________________________________________

سعودی عرب کا طالبان کے لیے پیغام سامنے آگیا

طالبان قیادت نے اپنے جنگجوﺅں کو سفارتی عمارتوں سے متعلق کیا ہدایات دی ہیں؟ رائٹرز نے بڑا دعویٰ کر دیا

افغانستان کی موجودہ صورتحال تشویشناک ، ہماری حکومت اپنی پالیسی واضح کرے ، بلاول بھٹو کا مطالبہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.