کورونا کی تیسری لہر ملک میں کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہیے گا

0

کورونا کی تیسری لہر ملک میں کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہیے گا

  1. کورونا کی تیسری لہر کا پاکستان کے دل پر وار
  2. لاہور میں مکمل لاک ڈاون کی تیاریاں ، سفارشات تیار
  3. لاک ڈاون سے متعلق حتمی فیصلہ آج وزیراعلی پنجاب این سی او سی کی سفارشات کی روشنی میں کریں گے
  4. لاہور میں مثبت کیسوں کی شرح ساڑھے 14 فیصد سے بھی بڑھ گئی
  5. لاہور کے نجی تعلیمی اداروں میں استائذہ کے آنے پر پابندی عائد
  6. گجرانوالہ ،گجرات ، ملتان ،فیصل آباد ، پنڈی میں بھی کورونا کیسوں کی شرح 10 فیصد سے زائد
  7. این سی او سی نے 8 فیصد سے زائد کورونا کیسسزوالے اضلاع میں ہر قسم کی تقریبات پر پابندی عائد کی ہیں

لاہورکے 27 علاقوں میں 15روز کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

دہلی کالونی پنجاب کالونی میں غیر قانونی تمعیرات پر سی ای او کلفٹن کنٹوئنمنٹ بورڈ سے سندھ ہائیکورٹ نے رائے طلب کر لی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.