امریکہ نے xiaomi پر پابندی لگادی xiaomiBan

1

امریکہ نے xiaomi پر پابندی لگادی xiaomiBan

ڈونلڈ ٹرمپ نے چائنہ سے دشمنی کی انتہا کردی چائنا کی شاومی (xiaomi) سمارٹ موبائل کمپنی پر امریکہ نے پابندی لگا دی

پاکستان (رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چائنہ کو جاتے جاتے بھی نہ بخشا چائنا کی موبائل کمپنی شاومی (xiaomi) پر پابندی لگا دی ٹرمپ انتظامیہ جب سے آئی ہے چین اور امریکہ میں ٹریڈ وار TradeWar کا آغاز ہوگیا
حالی میں ایپل (APPLE) کو پیچھے چھوڑ کر شاومی (Xiaomi) دنیا کا تیسرا سب سے پڑا اسمارٹ موبائل فون بنانے والا ادارہ بن گیا ہے حالانکہ اس وقت شاومی (xiaomi) دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے اور امریکی کمپنی ایپل سے بھی آگے ہے اور اس وقت ایپل (Apple) دنیا کی چھوتھے نمبر پر اسمارٹ فون کمپنی ہے-

امریکہ کی جانب سے چائنہ کے مصنوعات(Products) پر پابندیوں کا سلسلہ نہ رک سکا اس سے پہلے ہواوے (Huawei) کو تین سال قبل پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا  اور اور گوگل نے بھی امریکہ کی پروڈکٹ ہونے کی وجہ سے ہواوے موبائل پر گوگل سروس اور پلے اسٹور جیسی سروسز بند کر دی تھی اور اب تک بند ہے جس کی وجہ سے چائنہ کو شدید مالی نقصان پہنچا اور ہواوے (Huawei) کمپنی اس وقت دنیا بھر میں میں نیچےآ گئی ہے امریکہ نے اپنے بزنس مینز تاجروں کو اور اپنے شہریوں کو حکم دیا ہے کہ 17 نومبر 2021 تک اپنا سرمایہ نکال لیا جائے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ الزام بھی لگایا ہے کہ چائنہ کی موبائل کمپنی چائنہ کی فوج کو امریکہ کی معلومات دیتی ہے ان کمپنیوں کو چائنہ کی فوج کنٹرول کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں شاومی موبائل کمپنی کے اسٹاک شیرز 10 فیصد سے بھی زیادہ گر گئے اس کے ساتھ ساتھ پینٹاگون کی اس فہرست میں چین کے کمرشل ہوائی جہاز کارپوریشن (کومک) کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ایک بڑی، سرکاری طیارہ ساز کمپنی ہے جو بوئنگ (بی اے) اور ایئربس (ای اے ڈی ایس ایف) متبادل کے طور پر تشکیل دینا چاہتا ہے محکمہ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ چین کی فوج اور چائینز کمپنوں کے مابین تعلقات کو اجاگر کرنے کے لئے اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے جو چائینز کمپنیز سویلین اداروں کی حیثیت دکھاتی ہے لیکن وہ اپنی جدید ٹیکنالوجی اور مہارت سے چائنہ فوج کی حمایت کرتی ہے اور ہماری معلومات چائینزحکومت کو دیتی ہے
چائنہ حکومت نے نئی پابندیوں کو امریکہ کی جانب سے طاقت کا ناجائز استعمال قرار دیا-

رومانیہ کے سرمایہ کار پاکستان کے ساتھ تجارت و صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی پاکستان آمد

پاکستان اسٹیل ملز لیبر یونین کے وفد کی جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو سے ملاقات

1 تبصرہ
  1. Ahmed Shah کہتے ہیں

    America Banned Xiaomi Donald Trump Jatay Jatay Bhi banned KAr Gaya

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.