امریکا نے داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان کو بلیک لسٹ کردیا

0

امریکا نے داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان کو بلیک لسٹ کرکے پابندی عائد کردی ہے۔ 

داعش کے امیر ثنا اللّٰہ غفاری، ترجمان سلطان عزیز، کابل کے رہنما مولوی رجب پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ داعش کے یہ تینوں ارکان عالمی دہشتگردوں کی خصوصی لسٹ میں شامل ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ فیصلے کا مقصد افغانستان کو دوبارہ عالمی دہشت گردی کاپلیٹ فارم بننے سے روکنا ہے۔

__________________________________________________________________

بزنس قوانین کی خلاف ورزی، اٹلی میں ایمیزون اور ایپل پر ساڑھے 22 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

کابینہ کا کیپٹیو پاور پلانٹس کےلیے گیس قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ، دستاویز

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.