امریکی ڈالر مزید سستا، 225 روپے کا ہو گیا

0

امریکی ڈالر نے ایک لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر پسپائی اختیار کر لی ہے اور مسلسل گراوٹ کی جانب گامزن ہے۔

آج انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 3 روپے 79 پیسے سستا ہو کر 225 روپے کا ہو گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک: کاروبار کا مثبت رجحان

ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 523 پوائنٹس اضافے کے بعد 41592

ہو گیا ہے۔

_________________________________________________________________

پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان، ریڈ زون سیل

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.