شادی ہال اور مارکیز کو مشروط اجازت مل گئیں

0

وفاقی وزارت صحت نے شادی ہال اور مارکیز کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں

شادی ہال اور مارکیز میں شادیوں کی مشروط اجازت دے دی گئی

ہوا دار جگہ پر تمبو لگانے کی اجازت بھی دے دی ہے

کرسیوں کے درمیان چھ فٹ کا فاصلہ لازمی رکھنا ہوگا

کھلی اور ہوا دار مارکیز اور شادی ہال میں تقریب کی اجازت ہوگی

شادی ہالز اور مارکیز میں کھڑکیوں کی تعداد زیادہ رکھنے کی ہدایت

شادی ہالز اور مارکیز رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.