حکو مت کے پاس آزاد کشمیر الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی جواز نہیں، راجہ پرویز اشرف

0

آزاد کشمیر الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی جواز نہیں، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکومت 29 جولائی سے قبل آزاد کشمیر میں انتخابات کرانے کی پابند ہے ، عام انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضہ ہے ، سیاسی جماعتیں اپنے امیدوار میدان میں اتار چکی ہیں ، وفاقی حکومت کے پاس کئی حلقوں میں  امیدوار تک موجود نہیں، اس لئے لوگوں کی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرا رہی ہے ، کورونا صرف بہانہ ہے وفاقی حکومت انتخابات میں تاخیر کرنا چاہتی ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا چونکہ آزاد کشمیر الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی جواز نہیں اس لئے پیپلزپارٹی ایسی کسی بھی تجویز کو مسترد کر تی ہے ۔

___________________________________________________

چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات پر احسان مانی میدان میں آگئے

پاکستان نے مشکل وقت میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کی، سربراہ حماس

ہمارے ساتھ سیاست نہ کریں انصاف دیا جائے ، جہانگیر ترین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.