اگر سیاست دانوں میں ایک شخص کا نام لیا جاسکتا ہے تو اداروں کے سربراہ کا بھی نام لیا جا سکتا ہے

0

اگر سیاست دانوں میں ایک شخص کا نام لیا جاسکتا ہے تو اداروں کے سربراہ کا بھی نام لیا جا سکتا ہے

 اگر سیاست دانوں میں ایک شخص کا نام لیا جاسکتا ہے وزیراعظم کا نام  لیا جاسکتا ہے صدر مملکت کا نام لیا جا سکتا ہے تو پھر کسی آفیسر کا بھی نام لیا جاسکتا ہے اسٹبلشمٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا سب کو معلوم ہے اس سے مراد کیا ہے صحافی کے سوال پر مولانا غصے میں آگئے – کہا سیاستدان یا وزیراعظم کا نام لیا جا سکتا ہے تو اداروں کے سربراہ کا بھی نام لیا جا سکتا ہے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اجلاس میں حقیقی جمہوری نظام کے لیے اکھٹے چلنے پر اتفاق ہوا 14 نومبر کو سربراہی اجلاس میں میثاق کو  حتمی شکل دی جائے گی وزیر داخلہ کے بیان پر بھی احتجاج  کیا بولے ماضی میں اے این پی رہنماؤں کو قتل کیا گیا دھمکی دی جا رہی ہے کہ ایسا مسلم لیگ نون کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اصل دہشت گرد کون ہے حادثہ ہوا تو تحقیق کی ضرورت نہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.