بےروزگار کو روزگار ملے گا ضرورت مند کے گھر راشن پہنچے گا     علوی پاکستان ویلفیئر سوسائٹی

0

بےروزگار کو روزگار ملے گا ضرورت مند کے گھر راشن پہنچے گا سادات کے لئے بھی پیکج ہسپتال میں علاج اور ادویات کی مفت دستیابی جو غریب اپنے بچوں کو پڑھا نہں سکتےہیں ان کے لئے بھی بندوبست عدالتوں میں غریب لوگوں جو وکلاء کی فیس نہیں دے سکتے ہماری لیگل ٹیم بھی مدد کرے گی ان خیالات کا اظہار           علوی پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حذیفہ علوی نے کیا مزید اس ویڈیو میں اینکر جاوید ہاشمی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.