سندھ بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،نوٹیفیکیشن جاری

0
سندھ بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، یکم جون 2023 سے 31 جولائی 2023 تک تمام اسکولز بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.