موجودہ بیان بازی پر فوج میں شدید غم و غصہ ہے

0

ابھی نندن سے متعلق اپو زیشن کے بیان پر پاک فوج کا ردعمل

موجودہ بیان بازی پر فوج میں شدید غم و غصہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کل ایک ایسا بیان دیا گیا جو قومی سلامتی سے منسلک معاملات کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی

ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی اور ایک ذمہ دار ریاست کے علاوہ کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی افسوس ناک ہے اور گمراہ کن ہے

پاکستانی فورسز نے دشمن کو ایسا زخم دیا ہے جو دشمن کو ابھی تک تکلیف دے رہا ہے

پاکستان کی فتح کو دنیا میں تسلیم کیا گیا میجر جنرل بابر افتخار

قوم کی مدد سے پاکستان کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.