یہ بی جے پی کا جلسہ تھا یا پی ڈی ایم کا؟

0

پی ڈیم ایم کس کی راہ پر چل رہی ہے یہ بی جے پی کا جلسہ تھا یا پی ڈی ایم کا؟، وزیراعلی بلوچستان

اویس نورانی نے بلوچستان کو الگ ریاست بنانے کا کہا یہ چھوٹا بڑا صوبہ کہنا پی ڈی ایم اور اپوزیشن بند کرے پاکستان کے سب صوبے برابر ہیں ان کی یہی بات ظاہر کرتی ہے کہ یہ بلوچستان کو خود چھوٹا سمجھتے ہیں بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.