کراچی کے شہری یرغمال کیے جانے پر شہریوں کا پارہ چڑھنے لگا

0

کراچی کے شہری یرغمال کیے جانے پر شہریوں کا پارہ چڑھنے لگا

کراچی: شارع فیصل پر ہنگامہ آرائی کے بعد گلستان جوہر سے ایئرپورٹ آنے والے راستے کی بندش اور دیگر اہم شاہراہوں کی جبری بندش کے خلاف شہریوں میں غم و غصہ

سڑکیں بند کرنے والوں اور ضروری کاموں سے گزرنے والوں کے درمیان ہاتھا پائی ، گالم گلوچ اور لعنتوں کا    تبادلہ دن بھر جاری رہا

شہری بھر میں بند کی گئی سڑکوں پر ایمبولینسز ، ٹیکسی اور نجی ٹعانسپورٹ سے جانے والے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا

مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

کرونا کے بعد اب دھرنوں سے متاثر ہونے والے ڈیلی ویجرز ( دہاڑی دار) افراد کے گھروں پر فاقے ہونے لگے

کراچی ایئرپورٹ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور شہریوں پر تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے ، شہریوں کا حکومت سے مطالبہ

جگہ جگہ ناکے لگا کر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے یہ پرامن احتجاج نہیں، شہری

سندھ پولیس اور رینجرز ناکے ختم کرنے اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ، شہری

وفاقی حکومت نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ مان لیا ہے اب دہشتگردوں کی رہائی کا مطالبہ کرنا ناجائز ہے ، شہری

اگر ان کے دہشتگرد رہا کیے گئے تو جیلوں میں بند تمام قسم کے دہشتگرد رہا کیے جائیں، شہری

وفاقی حکومت بلیک میل ہونے کے بجائے اسٹیٹ کی رٹ قائم کرے ، شہری

کل کو کوئی بھی گروہ ایئرپورٹ سمیت شہر کو یرغمال بنا سکتا ہے ، شہری

جگہ جگہ ناکہ بندیاں دیکھ کر ایم کیو ایم کے نوگو ایریاز یاد آ گئے ، شہری

شہر بھر میں دھرنوں کے نام پر قائم نوگو ایریاز ختم کیے جائیں۔ شہری

ہم مظلوم خاندانوں کے ساتھ ہیں اگر ان کے قاتل ملک میں ہیں تو فوری گرفتار کیا جائے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ حکومت کو بلیک میل کر کے ناجائز مطالبات منظور کروائے جاییں۔ شہری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.