ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ون ڈے انٹر نیشنل کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں نے برطانیہ کی ملکہ الز بتھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔انگلش ٹیم نے سوگ میں سیاہ پٹیاں باندھی ہوئیں تھیں۔

__________________________________________________________________

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کی کل پیشی، سرکلر جاری

اسحاق ڈار کی درخواست خارج، اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ برقرار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.