ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی پاکستان آمد

0

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی پاکستان آمد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا

ترک وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے لان میں پودا لگایا

ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو اپنے اس دورہ کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، وزیر اعظم عمران خان سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

ان ملاقاتوں میں پاکستان اور ترکی کے مابین دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا

گذشتہ اڑھائی سال میں ترک وزیر خارجہ کا یہ تیسرا دورہ ء پاکستان ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ دیرینہ تاریخی، ثقافتی تعلقات باہمی اعتماد اور وقار پر قائم ہیں۔

ترک وزیر خارجہ کو آج صبح صدر پاکستان جناب ڈاکٹر علوی نے ایک خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ سے نوازا

آج ‏پاکستان ترکی اور آزربائیجان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گا

ان سہ ملکی مذاکرات میں ترک، آزربائیجان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ اپنے اپنے وفود کی سربراہی کریں گے

ان سہ فریقی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے

مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیے کا اجراء بھی متوقع ہے

چین نے 14 ڈبل نشست جے ایف  17 طیارے پاکستان کے حوالے کردیے

افغان طالبان کے وفد کی اسلام آباد آمد، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پی ڈی ایم کو استعفے دینا تھے، کہاں ہے استعفے

Whatsapp Alternatives You Should Download,واٹس ایپ کا متبادل مل گیا

جنوری 21 کو کیا ہونے والا ہے،جے یو آئی (ف) کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کا بڑا اعلان

مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

معروف بزرگ حاجی محمد مہتاب شاہ قاتلی رحمانی کاعرس یکم جنوری کو ہوگا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.