ترک صدر روس یوکرین امن مذاکرات سے پر امید

0

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کیف اور ماسکو کے درمیان امن مذاکرات سے متعلق وہ پر امید ہیں۔ 

صحافیوں سے گفتگو کے دوران ترک صدر طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ آج یا

کل روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے بات کرنے کا ارادہ ہے۔

صدر اردوان نے مزید کہا کہ ٹیلی فونک رابطے سے روس اور یوکرین کے

رہنماؤں کے درمیان ترکی میں میٹنگ کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر نامزد کردیا گیا

شاہ فیصل سے بچی لاپتہ: گلی میں لگے کمیرے کے ڈی وی آر کو ڈی کوڈ کرلیا گیا

گورنر کے حمزہ شہباز سے حلف لینے سے انکار پر لاہورہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنادیا

گورنر خط نہیں لکھتے تو 2 بجے حکم دیں گے: عدالت

ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وفاقی وزراء سے حلف لے لیا۔

توشہ خانہ ماضی کے حکمرانوں کیلئے مسائل کی پٹاری، سینئر عہدیدار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.