آن لائن ایجوکیشن کے لیے نون نامی ایپ میں دو لاکھ پچاس ہزار بچے رجسڑڈ 

0

آن لائن ایجوکیشن کے لیے نون نامی ایپ میں دو لاکھ پچاس ہزار بچے رجسڑڈ 

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس

اجلاس میں سیکرٹری تعلیم احمد بخش ناریجو، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر فوزیہ، نون ایپ

کے عبدالحد خان سمیت دیگر شریک ہوئے۔

اجلاس میں سعید غنی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نون نامی تعلیمی موبائل ایپ کے ذریعے کلاس نہم تا انٹر تک کے طلبہ و طالبات کو آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری کے حوالے سے بچوں کو سہولیات کی فراہمی ہے

اس ایپ سے اس وقت ملک بھر میں 10 لاکھ جبکہ صوبہ سندھ میں ڈھائی لاکھ بچے رجسٹرڈ ہوچکیں ہیں ۔

ہم چاہتے ہیں کہ اس موبائل ایپ میں رجسٹرڈ ہونے کے لئے لنک ایس ای ایل ڈی کے تحت ہو۔ سعید غنی

صوبہ سندھ واحد صوبہ ہے، جس نے کرونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد آن لائن تعلیم کے آسان حصول کے لئے تمام آپشن کو استعمال کیا ہے۔ سعید غنی

ہم چاہتے ہیں کہ نون نامی ایپ میں بھی طلبہ کو انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو اور سندھی زبان میں بھی تمام ہدایات فراہم ہوسکیں۔ سعید غنی

جس طرح محکمہ تعلیم سندھ نے مائیکرو سوفٹ کے تعاون سے طلبہ اور اساتذہ کو آن بورڈ لیا ہے ہم دیگر ذرائع کو بھی استعمال کریں

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــشاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے

کراچی بار کے جنرل سیکریٹری عامر نواز نے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

ڈالر کی قیمت پھر سے بے قابو، امریکی کرنسی کی قدر 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

ڈالر کی قیمت پھر سے بے قابو، امریکی کرنسی کی قدر 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.