تازہ ترین بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ Junaid Hashmi مئی 27, 2023 وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا…