متحدہ عرب امارات کا غیرملکیوں کی شہریت کے قوانین میں ترمیم کا اعلان

0

متحدہ عرب امارات کا غیرملکیوں کی شہریت کے قوانین میں ترمیم کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹوئٹ میں کہا کہ یواے ای کا پاسپورٹ حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کی دہری شہریت برقرار رہے گی- اور انھوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں،پیشہ ور افراد کےاہلخانہ کو متحدہ عرب امارات میں شہریت کی اجازت دیدی- جس میں سائنسدان،ڈاکٹر،انجینئرز،،فنکار،مصنف،اوران کے اہل خانہ کو شہریت کی اجازت ہوگی- مزید انھوں نے کہا کہ نئے احکامات کا مقصد ہنرمند افراد کو موقع فراہم کرنا ہے- نئے احکامات کے تحت ہنر مند افراد ہماری ترقی

کے سفر میں معاون ہوگئے-

بشرہ انصاری کی بطور چائلڈ اسٹار تصویر انٹرنیٹ پر مقبول

میک اپ کرنے کے عمل سے بہت نفرت ہے،ثنا جاوید

میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا پہلا لمحہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

نازیہ سولنگی مرحومہ کے لواحقین کا احتجاج

خواجہ اجمیر نگری فنگشنل لیگ کے دفتر پر فائرنگ میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے، سردار عبدالرحیم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.