دہلی کالونی ، پنجاب کالونی کی اپ ڈیٹ 30/9/2021

0

دہلی کالونی ، پنجاب کالونی کی اپ ڈیٹ30/9/2021

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے وائس چیئرمین نجمی عالم

پنجاب کالونی دہلی کالونی کے کونسلرز ماما عبدالحمید چانڈیو و بابر جمال نے دہلی کالونی پنجاب کالونی پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی سپلائی کے مسائل پر ملاقات کی جس پر وائس چیئرمین نجمی عالم کے آفسران کو بلا کرمسلہ سنا اور واٹر بورڈ کے افسران کو جلد از جلد پمپنگ اسٹیشن کا مسئلہ حل کرنے پر زور دیا۔ جس پر وارڈ 8 کے کونسلر بابر جمال اور وارڈ 9 کے کونسلر ماما عبدالحمید چانڈیو نے وائس چیئرمین نجمی عالم کا شکریہ ادا کیا ۔

دہلی کالونی ٹھیلہ مافیا پر فرضی آپریشن۔۔

سی بی سی انکروچمنٹ کے عملے کا دہلی کالونی میں آپریشن میں ٹھیلوں کو ہٹاودیا متعدد ٹھلیوں کے ترازو سی بی سی انکروچمنٹ کے عملے نے اپنی تحویل میں لیے۔۔ علاقہ مکینوں کاکہنا ہے  دکھاوے کے لیے آپریشن کیا جاتا ہے ۔۔ سی بی سی عملے کے جانے کے بعد ٹھیلے بازار میں آجاتے ہیں۔۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی پنجاب کالونی آمد 

جہاں پر پی ٹی آئی رہنما عارف انور نیازی کے ماموں و ڈپٹی اٹارنی جنرل سندھ انور کمال کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ و رنج  و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت و درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔۔

__________________________________________

شاہین طوفان کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری

کراچی: طوفانی ہوا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.