امریکی اور برطانوی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

0

افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے سبب امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔

افغانستان میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔

امریکی سفارت خانے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی شہری فوری دستیاب کمرشل پروازوں سے افغانستان سے روانہ ہو جائیں۔

امریکی سفارت خانے کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمرشل پروازوں کے ٹکٹ نہ خرید سکنے والوں کو قرضہ بھی دیا جائے گا۔دوسری جانب افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے باعث برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

https://urdukhabrain.pk/kpl-kotli-lions-decide-to-bat-after-winning-the-toss-against-bagh-stallions/

https://urdukhabrain.pk/karachi-physical-remand-of-accused-medical-student-accepted/

https://urdukhabrain.pk/wp-admin/post.php?post=5178&action=edit

https://urdukhabrain.pk/prime-minister-imran-khan-cast-his-vote-electronically/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.