تیس 30سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا

0

30سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا

 نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں

تیس سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ تیس سے

چالیس سال کے شہری رجسٹریشن کروائیں۔

این سی اوسی کے مطابق شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر ایس ایم ایس کرکے

اپنی رجسٹریشن کرائیں اور نادرا سے موصول او ٹی پی کے ساتھ ویکسی نیشن سنٹر

جاکر ویکسی نیشن لگوائیں۔

واضح رہے اس سے پہلے 60 سال سے عمر کے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی

اور اس کے بعد 50 سے زائد افراد کی اور 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی

ویکسی نشن کی گئی اور اب 30 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا

آغاز کردیا گیا ہے-

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

صوبہ سندھ میں مزید دوہفتے کا سخت لاک ڈاﺅن لگانے کا اعلان کر دیا ، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

محمد عامر نے انگلینڈ کے لئے کھیلنے سے متعلق اپنے فیصلے کا اعلان کر دیا

کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹس سے متعلق رپورٹ جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.