واجد ضیاء کو ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹادیا گیا

0

 واجد ضیاء کو ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹادیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) واجد ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ واجد ضیاء کی جگہ آئی جی خیبر پختونخوا ثنا اللّٰہ عباسی کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واجد ضیا کو ڈی جی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ثناء اللہ عباسی کی جگہ معظم جاہ انصاری کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔

___________________________________________________

ہوائی اڈوں کے حوالے سے امریکا کے ساتھ ڈیل قوم کے سامنے لائی جائے، مریم نواز

اصل چیئرمین نیب جاوید اقبال نہیں عمران خان ہے، مریم نواز

عمران خان کو کون دھمکیاں دے رہا ہے ؟ جانئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.