فلسطین جہاد سے آزاد ہوگا مزمتی قراردادوں سے نہیں ، سید خرم شاہ

0

فلسطین جہاد سے آزاد ہوگا مزمتی قراردادوں سے نہیں ،

سید خرم شاہ صدر لیاری ٹاون  پاکستان مسلم لیگ فنگشنل 

فلسطین میں اسرائیل کے ظلم و بربریت کے خلاف پاکستان مسلم لیگ فنگشنل  کے صدر لیاری ٹاؤن  سید خرم شاہ کی قیادت میں لیاری سے ریلی پیراڈائز ھوٹل صدر پہنچی- پاکستان مسلم لیگ فنگشنل ڈسٹرک ساؤتھ  کے صدر زکریا حسین، سینئر نائب صدر نیعم سجاد، نائب صدر طارق سلاوٹ، نائب صدر جمشید خان اور  نائب صدر افتخار صدیقی نے صدر لیاری ٹاون پاکستان مسلم لیگ فنگشنل سید خرم شاہ کی ریلی کا استقبال کیا – اور وہ وہاں سے پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے عہدیدران کی قیادت کارکنان کے ساتھ کراچی پریس کلب پہنچے

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

چوہدری نثار کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف کیوں نہ اٹھانے دیا

شہر قائد میں شہریوں کو رات 8 بجے کے بعد باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی ، نیا حکم نامہ جاری

چودھری نثار حلف نہ اٹھا سکے لیکن حلف اٹھانے کا فیصلہ اب کیوں کیا؟ کھل کر بول پڑے

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں کروڑوں افراد خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں.عمران خان

اسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصی میں نمازیوں پر پھر تشدد، گرفتاریاں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.