ہم ہیں شاہین کے وائس پریزیڈینٹ طلحہ بیگ اور ان کی ٹیم نے ہندوستان کا پرچم نظر آتش کردیا

0

 ہم ہیں شاہین کے وائس پریزیڈینٹ طلحہ بیگ اور ان کی ٹیم نے ہندوستان کا پرچم نظر آتش کراچی (رپورٹ جاوید ہاشمی

ھم ہیں شاہین سندھ کے وائس پریزیڈینٹ اینڈ سوشل ایکٹیویسٹ طلحہ بیگ نے ناظم آباد میں کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج میں شرکت کی۔

اور طلحہ بیگ اور ان کی ٹیم نے ہندوستان ک پرچم پر لانت دی اور ہندوستان کا پرچم نظر آتش کیا-اور طلحہ بیگ نے کہا کہ  پورے ہندوستان کو پیغام یہ دینے آئے ہیں کہ پاکستان کی عوام کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے۔
طلحہ بیگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ہم پاکستان قوم اپنی آخری سانس تک اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور اب کسی بھی صورت میں کشمیر پر قابض ہندوستانی فوج کو برداشت نہیں کرے گے،طلحہ بیگ نے مزید کہا کہ اگر اللہ پاک نے موقع دیا تو وہ اور ان کی ٹیم  پاک فوج کے ساتھ ہندوستان کے خلاف جہاد کرے گے- انشااللہ ہندوستان کو صفا ہستی سے مٹا دین گے ۔ “پاکستان زندہ باد” اور“کشمیر بنے گا پاکستان”  کے فلک شگاف نعرے بھی لگائیں گئے-

مسئلہ کشمیر کسی ندی نالے کا مسئلہ نہیں سوا کروڑ انسانوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.