ویسٹ پولیس کا پانی اسمگلرز کیخلاف مسلسل کریک ڈاون جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز

0

ویسٹ پولیس کا پانی اسمگلرز کیخلاف مسلسل کریک ڈاون جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز

ملزمان ٹینکر کے ذریعے ساقران سے کراچی مضر صحت پانی اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

ایس ایچ او منگھوپیر نے دوران گشت نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کی۔

کامیاب کاروائی کے دوران اسمگل شدہ پانی سے بھرے ہوئے 04 ٹینکرز بمعہ ڈرائیور گرفتار۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 321/2021 بجرم دفعہ 269/270/273/34 درج، تفتیش جاری۔

گرفتار ملزمان میں سلیم احمد ولد احمد خان، حکیم اللہ ولد عادل خان، عارف ولد میر محمد اور عثمان ولد غلام قادر شامل ہیں۔

سپاہ صحابہ اور سنی تحریک کے کارکنوں کا آپس میں جھگڑا

یوم شہادت میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر ذکر اس نشانِ حیدر کا جو پاکستان میں مدفون نہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.