ڈبل سنچری پارٹنر شپ فتح کے بعد بابر نے کیا ٹوئٹ کیا؟

0

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 

بابر اعظم کو شاندار بیٹنگ کرنے پر مداح ان کی پوسٹ پر انہیں مبارک باد بھی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  بابر اعظم اور محمد رضوان نے ڈبل سنچری پارٹنر شپ بنا کر بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لئے تاریخی کامیابی حاصل کی۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان ٹیم نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے آخری اوور میں حاصل کیا تھا۔

نے محمد رضوان کے ساتھ مل کر  دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ  کو یک طرفہ طور پر شکست دینے کے بعد پاکستان کا جھنڈا ٹوئٹ کردیا۔

میچ کے بعد بابر اعظم نے ٹوئٹر پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ میچ کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری معطل

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.