گھنٹوں کے دوران40ہیلتھ ورکرز کرونا کا شکار،مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے24

0

 گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 40ہیلتھ ورکرز کرونا کا شکار جبکہ 2

کی اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی ہیلتھ ورکرز پر کرونا

سے متعلق رپورٹ کے مطابق  ملک میں کرونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی

تعداد17ہزار 116ہوگئی ہے۔

اردو خبریں کے مطابق وزارت قومی صحت کو ارسال کی گئی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے میں ملک میں37 ڈاکٹر اور تین ہیلتھ سٹاف

میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ 10ہزار 261ڈاکٹرز،دوہزار

423نرسز اورچار ہزار 432ہیلتھ سٹاف کرونا پازیٹو ہوئے ہیں، ملک میں

تاحال168ہیلتھ ورکرز کرونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ 453ہیلتھ ورکرز گھر جبکہ

30ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ملک میں 16ہزار 465ہیلتھ ورکرز کرونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کرونا سے متاثرہ اور جاں بحق بیشترہیلتھ ورکرز کاتعلق سندھ سے

ہے، سندھ میں6000ہیلتھ ورکرز پازیٹو اور 60جاں بحق ہوئے ہی

___________________________________________________

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

کرونا سے مزید 46 پاکستانی جاں بحق،چار ہزار 772 نئے کیسز رپورٹ

معروف اداکار اور ٹی وی میزبان کورونا کا شکار ہوگئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.