آصف زرداری بختاور کی منگنی میں کیا شرکت کریں گے ؟

0

“آصف زرداری بختاور کی منگنی میں کچھ دیر کیلئے شرکت کریں گے”

نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اپنی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی      منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کے لیے شرکت کرنے آئیں گے۔

    ‘ذرائع اردو خبریں کے مطابق آصف علی زرداری نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں، کل بروز جمعہ کو بلاول   ہاؤس میں منعقدہ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں آصف علی زرداری کچھ دیر کے لیے شریک ہوں گے۔

بختاور بھٹو زرداری کے چھوٹے بھائی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور گھر کے مخصوص حصے میں قرنطینہ میں ہیں۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.