عمران خان اپوزیشن میں تھے تو ان کا خیال تھا کہ نیب کے قانون میں تبدیلی نہیں ہونی چاہئے

0

عمران خان اپوزیشن میں تھے تو ان کا خیال تھا کہ نیب کے قانون میں تبدیلی نہیں ہونی چاہئے

قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق عمران خان اپوزیشن کے زمانے میں کیا کہتے تھے؟

وزیر اعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو ان کا خیال تھا کہ نیب کے قانون میں تبدیلی نہیں ہونی چاہیے۔

عمران خان  کہتے تھے کہ نیب کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے کام نہیں کر پا رہا۔

___________________________________________________

ایئر انڈیا ٹاٹا گروپ کو 180 ارب روپے میں فروخت

وزیراعظم نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہ راست کرانے کی منظوری دیدی

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر 2 ارب ڈالرز سے زائد بھیج دیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.