پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اب کہاں کھیلی جائے گی؟ اہم خبر آگئی

0

پاکستان اور افغانستان کےد رمیان کھیلی جانے والی ون سیزیز اب سری لنکا کی بجائے پاکستان میں کھیلی جائے گی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اس سیریز کو منسوخ کردیا گیا تھا تاہم اب یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ یہ سیزیز سری لنکا کی بجائے پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ستمبر میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف سریز کے لیے اپنے اہم کھلاڑیوں بابر اعظم،محمد رضوان،شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کو آرام دینے کا فیصلہ کررکھا ہے۔

_____________________________________________________________

وزیر اعظم نے یکساں نصاب تعلیم میں سیرت النبی سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

افغان طالبان کی پاکستان کو یقین دہانی

امریکا نے انخلا کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، ترجمان طالبان

تیس اگست سے پہلے کھلنے والے اسکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.