سینیٹ الیکشن پولنگ بوتھ میں کس نے کیمرہ نعصب کیا- حکومت کی چوری پکڑی گیئں

0

سینیٹ الیکشن پولنگ بوتھ میں کس نے کیمرہ نعصب کیا • حکومت کی چوری پکڑی گیئں •

اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کردیا •

سب سے پہلے یہ بات پی پی رہنما مصطفی نواز کوکھر نے کی تھی • مصطفی نواز کوکھر نے ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ بوتھ پر کیمرہ میں نے اور مصدق ملک نے لگا دیکھا ہیں•جس کی تصویر انھوں نے شیئر بھی کی…

اس کے بعد شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ …

پی ڈی ایم کے لوگ پولنگ بوتھ کا جائزہ لے رہے تھے • اس وقت انھوں نے دیکھا ٹیلی ویزن کے پیچھے لگا ہوا تھا • سینیٹ ہال سے کیمرہ برآمد ہوا ہے جہاں ووٹ کاسٹ کیا جانا تھا • وہاں سے کیمرہ برآمد ہوا ہے • میں نے پی ڈی ایم کے رہنما کو اس واقع سے آگاہ کردیا ہے • اس پر جلد ہم لائحہ عمل تیار کرے گئی •

اپوزیشن ارکان نے اپنی نسشتوں پر کھڑے ہوکر احتجاج بی کیا •

کراچی۔لیاری ایکسپریس وے پر فلم کی شوٹنگ کے دوران دھماکہ

سول ہسپتال کراچی اینجو گرافی مشین خراب، مریض پریشانی سے دو چار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.