سینیٹ الیکشن پولنگ بوتھ میں کیمرہ کس نے نعصب کیا- اپوزیشن کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا

0

 سینیٹ الیکشن پولنگ بوتھ میں کیمرہ کس نے نعصب کیا

اپوزیشن کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا

سینیٹ الیکشن پولنگ بوتھ میں کیمرہ نصب کرنے کا معاملہ

حکومتی رہنما شبلی فراز اور سینیٹر فیصل جاوید نے پریس کانفریس کی… شبلی فراز نے کہا اپوزیشن کے لوگوں نے گھناونی سازش کی ہے• اپوزیشن کی گھناونی سازش بے نقاب ہو گئی •مزید انھوں نے کہا کے سینیٹ اسٹاف ہم نے بھرتی نہیں کیا• یہ اسٹاف پی پی پی اور مسلم لیگ نواز دور میں بھرتی کیا گیا• جوان کی مدد کرتے ہے اپنے کاموں میں• اور انھوں نے ساتھ ہی تحقیقات کا بھی اعلان کیا اور مزید انھوں نے کہا کہ جائے وقوع پر خود پہنچ گئے اور ڈرامہ رچایا، شبلی فراز• اس قسم کی حرکتوں کے یہ ماسٹر مائنڈ ہیں• انھوں نے مزید کہا کہ دکھائیں گے کے ان کے کتنے ایجنٹس پارلیمنٹ بلڈنگ میں ہیں• فیصل جاوید نے کہا کہ اب جو نیا پولنگ بوتھ بنے گا ہم اس کا جائزہ  خود لے گے• یہ جیمس بانڈ 007 ہیں• ان لوگوں نے کیمرہ پکڑ لیا• جس نے کیمرہ ڈھونڈا ہے اسی نے ہی کیمرا لگایا ہے کیسے پتا تھا ان لوگوں کو اس جگہ پر کیمرہ لگا ہے آتے ساتھ ہی اس جگہ گئے اور کیمرا پکڑ لیا اور مزید انھوں نے کہا ہم ان کو چیلنج کرتے ہیں اوپن بیلٹ پر کیوں نہیں آتے•

سینیٹ الیکشن پولنگ بوتھ میں کس نے کیمرہ نعصب کیا- حکومت کی چوری پکڑی گیئں

بڑی خوشخبری واٹس اپ طرز پر پاکستانی ایپ تیار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.