پانی لیکیچ کی وجہ سے ضائع ہورہا اس کا ذمہ دار کون ہے 

0

پانی لیکیچ کی وجہ سے ضائع ہورہا اس کا ذمہ دار کون ہے 

پنجاب کالونی مین روڈ رضوان مسجد کے قریب پانی کی لائن لیک  ہونے سے ہزاروں لیٹر پانی ضائع ہونے لگا۔ پنجاب کالونی، چانڈیو ویلیج کے لوگ پانی کی بوند بوند سے ترس رہے ہیں ۔ عوام ٹیکیاں خریدنے پر مجبور ہیں ۔ پنجاب کالونی کے کونسلر ماما حمید چانڈیو نے نمائندہ اُردو خبریں جاوید ہاشمی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے حلف اُٹھا لیا ہے ۔ میری پانی کی لیکیج کے مسئلے پر بات ہوگی ہے ۔ دو دن میں کام شروع ہوجائیگا ۔ مزید حمید چانڈیو کا کہنا ہے کہ گٹر کے ڈھکن کگنا شروع ہوگئے مزید سامان آیا ہوا ہے کل سے لگنا شروع ہوجائیگا۔۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

سینیٹ کمیٹی برائے پٹرولیم کا ایم ڈی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ سے سوال

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر کنفیوژن دور ہوگیا، دفاعی تجزیہ کار

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.