ًًًًًًًًمبشر لقمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کیوں کہا ؟

1

ًًًًًًًًمبشر لقمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کیوں کہا ؟

-اسرائیلی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے سینئر صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا

  – پاکستان کو کسی دوسرے ملک کے ذریعے نہیں بلکہ براہ راست اسرائیل کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہیے

  پرویز مشرف کی کابینہ میں وزیر بھی تھا اور میں ان لوگوں میں سے بھی ہوں جن کا خیال ہے کہ پاکستان کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے چاہئیں

-میرا ماننا تھا کہ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور ہمیں پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیے

-میرا یہ بھی ماننا تھا کہ ہمیں آپس میں سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے- اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے

1 تبصرہ
  1. آزین کہتے ہیں

    مبشر لقمان کو سرحد پار میں بھی کوئی ملک ریاض مل چکا ھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.