ہیوسٹن بندرگاہ پر امریکہ نے پاکستانی جہاز کی تلاشی کیوں لی

0

ہیوسٹن بندرگاہ پر امریکہ نے پاکستانی جہاز کی تلاشی کیوں لی

ہیوسٹن بندرگاہ پر امریکی حکام کی پاکستانی جہاز کی تلاشی

ہیوسٹن بندرگاہ پر (پی این ایس سی) جہاز سے عملے کے رکن کے فرار کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد امریکی حکام  نے  پاکستانی جہاز کی تلاشی اور سیکیورٹی سسٹم کی چیکنگ کی۔

(پی این ایس سی) جہاز پر کوئی جرمانہ نہیں لگایا گیا۔

ہیوسٹن پورٹ سے فرار جہاز کے عملے کے رکن پرویز کی تلاش جاری ہے۔

ہیوسٹن پورٹ کے وڈ ہاؤس ٹرمینل پر بلک جہاز حیدرآباد لنگر انداز ہے

بھارت باز رہے اگر کوئی حرکت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے وزیر اعظم عمران خان

امریکہ نے پاکستانی جہاز کی تلاشی کیوں لی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.