برطانیہ میں ایک بسکٹ 100 پاونڈ کے جرمانے کی وجہ بن گیا
زمین پر بسکٹ کیوں گرایا جرمانہ 100 پاونڈز…
برطانیہ میں ایک خاتون جو پارکنگ لاٹ سے جا رہی تھی- ان کی بچی نے وہاں پر بسکٹ گرا دیا- جس کو خاتون نے اٹھا لیا مگر ایک بسکٹ گرا رہے گیا- جس پر برطانیہ کے کونسلر نے اس خاتون کو 100 پاونڈز کا جرمانہ کردیا•
شاہد خان آفریدی کی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پا گیا-