شاومی نے ائیر چارجنگ ٹیکنالوجی متعرف کروا دی گئی ہے
شاومی نے ائیر چارجنگ ٹیکنالوجی متعرف کروا دی گئی ہے- شاومی کی ائیر چارجنگ ٹیکنالوجی بیک وقت متعدد موبائل کو چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے- ایک کمرے میں چاہے آپ گیم کھیل رہے ہو یہ کوئی اور کام کر رہے ہو نہ چارج پر لگانے کی ضرورت ہے صرف ائیر چارجنگ ٹیکنالوجی سے باآسانی آپ اپنا موبائل چارج کر سکتے ہے- فل حل کے لئے یہ ٹیکنالوجی 5 watt پر چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے- اور سائز میں بھی چھوٹا ہے- تصاویر ملاحظہ کریں


