قومی اسمبلی سے یوسف رضا گیلانی169 ووٹ لے کر جیت گئے

0

قومی اسمبلی سے یوسف رضا گیلانی169 ووٹ لے کر جیت گئے

یوسف رضا گیلانی کو 169 ووٹ ملے حفظ شیخ کو 164 ووٹ ملے
قومی اسمبلی سے مجوعی 340 ووٹ کاسٹ ہوئے

قومی اسمبلی سے یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوئے

 پاکستان   ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدواریوسف رضا گیلانی نے5 ووٹوں سےحفیظ شیخ کو شکست  دی،یوسف رضا گیلانی کو 169 اورتحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو164 ووٹ ملے الیکشن میں 6ووٹ مسترد ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن ہوا جس کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا، پولنگ کا عمل 5 بجے تک جاری رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.