تازہ ترین آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن Junaid Hashmi ستمبر 20, 2022 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان لاکھ چیخیں، آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، جس کا فیصلہ وزیرِ اعظم کریں گے۔…