پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج امریکا روانہ ہو ں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج بروز ہفتہ کو ایک ہفتے کے لئے امریکا کو دورہ کریں گے ،بلاول بھٹو اپنے امریکا کے دورہ میں واشنگٹن اور نیو یارک جائیں گے ،جہاں وہ ایک کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے ۔ بلاول بھٹو اپنے دورے میں عہدیداروں اور کارکنان کے وفود سے بھی ملاقاتیں کرینگے ۔