بریکینگ نیوز ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند کرنے کا اعلان Junaid Hashmi نومبر 23, 2020 ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک ہوم بیس تعلیم دیں گ اس دوران اسکولز کھلیں رہیں گے تاہم وہاں بچوں کو نہیں بلایا جائے گا اسکولز چاہیں تو ہفتہ میں ایک دن چاہیں…